Explanation
میں کبھی بھی چیزوں کو دوسروں کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھتا ہوں
*****
عام طور پر یہ سوچا جاتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے ؟
انسان کو اپنی سوچ کر مثبت رکھتے ہوئے اپنے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے سوچنا چاہیے- اگر آپ کے وسائل اتنے نہیں ہیں تو آپ سوچتے دوسروں کے نقطہ نظر سے ہیں تو آپکو زندگی میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے -
اس لیے اپنے آپ کو مثبت رکھیں اور اپنی منفی عادات کے لیے دوسروں کے نقطہ نظر کو استعمال کرتے ہوئے فائدہ اٹھائیں اور مثبت عادات کو اپنے نقطہ نظر سے دیکھتے ہوئے مزید بہتر بنائیں -
EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ