مجھے اپنے کام کو ____ بنانے کے لیے مختلف پیشے کے ساتھیوں کی ضرورت پڑتی ہے

مجھے اپنے کام کو ____ بنانے کے لیے مختلف پیشے کے ساتھیوں کی ضرورت پڑتی ہے

Explanation

مجھے اپنے کام کو بہترین بنانے کے لیے مختلف پیشے کے ساتھیوں کی ضرورت پڑتی ہے 

***** 

عام زندگی میں بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ہر فن مولا ہو سکتے ہیں-

لیکن عام طور پر مختلف کاموں کو مزید بہترین کرنے کے لئے آپ کو مختلف ساتھیوں کی ضرورت پڑتی ہے-

یہ فقرہ حقیقت پر مبنی ہے- اس قسم کی ضرورت کسی بھی ملازمت پیشہ یا کاروباری شخص کو پڑھ سکتی ہے

 EMT Paper Psychometric MCQ