.____ میری کامیابی کی کلیر رہی ہے

.____ میری کامیابی کی کلیر رہی ہے

Explanation

    میری کامیابی کی کلیر رہی ہے مستقل مزاجی 

*****

 مستقل مزاجی ایک ایسا پوائنٹ ہے جو آپ کو اس مقام پر لے جا سکتا ہے جہاں پر جانے کے لیے آپ نے خواب دیکھے ہیں-

کیونکہ مستقل مزاج شخص کام/ پڑھائی/ کسی سرگرمی کو لگن اور محنت سے جاری رکھتے ہوئے کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے-

آپ کچھوے اور خرگوش کی کہانی کو ہی پڑھ لیں- کچھوا مستقل مزاجی سے چلتا رہا اور منزل پر پہنچ گیا جب کہ خرگوش نے  مستقل مزاجی سے کنارہ کیا تو ناکامی کا مستحق ٹھہرا- 


 EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ