لوگ میرے لئے زندگی کے سب سے ____ چیز ہیں
لوگ میرے لئے زندگی کے سب سے ____ چیز ہیں
Explanation
لوگ میرے لئے زندگی کے سب سےاہم چیز ہیں
**
انسان کا نعمل البدل نہیں ہو سکتا -
آپ جس محکمے میں ملازمت کے لیے کوشش کر رہے ہیں وہاں تو آپ کی صبح سے شام تک عوام براہ راست ملاقات رہے گی اور آپ کو عوام کے مسائل حل کرنا ہوں گے-
اگر آپ کی سوچ مندرجہ بالا فقرہ والی ہے تو آپ کسی دوسرے امیدوار کی نسبت بہتر طریقہ سے کام سرانجام دے سکیں گے-