میں کسی اور کے مسئلے سے ____ کرنے میں بہترین ہوں

میں کسی اور کے مسئلے سے ____ کرنے میں بہترین ہوں

Explanation

میں کسی اور کے مسئلے سے کنارہ  کرنے میں بہترین ہوں

***** 

دوسروں کے مسائل میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے -

آپ کسی کی اس وقت ہی مدد کرسکتے ہیں جب کوئی آپکو مدد کے لئے کہے یا جب آپ محسوس کریں کہ کوئی چاہتا ہے کہ اسکی مدد کی جائے-

اگر آپ بلاوجہ دوسروں کے مسائل میں کود جائیں گے تو آپ کسی کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی کے مرتکب ہوں گے- 


 EMT Paper Psychometric MCQ