میں عام طور پر ____ کر سکتا ہوں کہ لوگ میرے لیے کیوں مشکل پیش کر رہی ہیں
میں عام طور پر ____ کر سکتا ہوں کہ لوگ میرے لیے کیوں مشکل پیش کر رہی ہیں
Explanation
میں عام طور پر محسوس کر سکتا ہوں کہ لوگ میرے لیے کیوں مشکل پیش کر رہی ہیں
*****
اگر آپکو پتا ہے کہ آپ کے اردگرد کے لوگ آپ کیلئے کیوں مشکلات پیدا کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک عام شخص کی نسبت آسانی سے اس مشکل سے نکل سکتے ہیں - عموما لوگوں کو یہ ہی پتہ نہیں ہوتا کہ لوگ ان کے لیے مشکلات کیوں پیدا کر رہے ہیں ؟
اور یہی وجہ ہے کہ وہ مشکلات سے جلد نہیں نکل سکتے -
اگر آپ میں ایسی عادت ہے تو آپ ایک کامیاب انسان ثابت ہوسکتے ہیں -
EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ