میں برے حالات کو جلدی سے ____ کر سکتا ہوں
میں برے حالات کو جلدی سے ____ کر سکتا ہوں
Explanation
میں برے حالات کو جلدی سے بہتر کر سکتا ہوں
**
اگر آپ میں ایسی خوبی ہے کہ آپ برے حالات کو جلد بہتر حالات میں تبدیل کر لیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ میں مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے اور آپ ہر قسم کے اچھے اور برے حالات میں خود کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اور حالات کا مقابلہ بھی بہتر انداز میں کر سکتے ہیں-