جب میں ___ ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہوں

جب میں ___ ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہوں

Explanation

جب میں چڑچڑا ہوں تو میں اس سے واقف ہوتا ہوں 

***** 

جب کا لفظ عموما کبھی کبھار کے لئے استعمال ہوتا ہے-

اگر آپ جب چڑچڑا پن محسوس کرتے ہیں اور آپ کو پتا بھی ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی حواس میں رہتے ہیں-

کیونکہ عموما یہ ہوتا ہے کہ اگر کوئی چڑچڑا ہو تو اسے محسوس ہی نہیں ہوتا کہ وہ چڑچڑا پن ظاہر کروا رہا ہے-

چڑچڑا رہنا کوئی مثبت عادات میں سے نہیں ہے-



 EMT Paper Psychometric MCQ