Explanation
میں کام چھوڑنے کے بعد برے حالات یا لوگوں کو مجھ پر اثر انداز نہیں ہونے دیتا
*****
اگر آپ کوئی کام چھوڑ دیتے ہیں- تو اس کے بعد آپ حالات کو بہتر رکھنے کے لئے اپنے آپکو کسی نہ کسی کام یا سرگرمی میں مصروف رکھتے ہیں تاکہ برے حالات یا لوگ آپکی زندگی پر اثر انداز نہ ہوں-
ظاہر سی بات ہے اگر آپ کوئی کام چھوڑ دے گے چاہے وہ کوئی ملازمت ہے یا کوئی اور کام ہے تو اس کا درعمل برے یا اچھے حالات لوگوں کی منفی یا مثبت رویہ کی ضرورت میں ضرور آئے گا-
مندرجہ بالا فقرہ سے مظاہر ہوتا ہے کہ آپ حالات کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہیں جو کہ اچھی بات/ عادت ہے-
EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ