زبور عجم علامہ محمد اقبال کا فارسی شاعری کا ایک مشہور مجموعہ ہے جو 1927 میں شائع ہوا۔
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے
۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔
ہمالہ علامہ محمد اقبال کی وہ مشہور نظم ہے جو 1901ء میں شائع ہوئی تھی۔
اِس نظم سے محمد اقبال کی شہرت ہندوستان کے گوشہ گوشہ تک پھیل گئی تھی۔
ہمالہ لفظ دراصل اردو زبان کی ترکیب یعنی ہم+ آلہ = ہمالہ تشکیل پایا ہے جو سلسلہ کوہ ہمالیہ کا نام ہے۔
محمد اقبال کی یہ مشہور نظم مئی 1904ء میں لاہور کے مشہور ادبی رسالہ مخزن میں شائع ہوئی تھی۔
متن
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاں
چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں
جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔
یہ مشہور شعر میر تقی میر کا ہے۔
درج ذیل شعر مرزا غالب کا ہے۔
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
حج اکبر منشی پریم چند کا مشہور افسانہ ہے۔
وہ اردو اور ہندی ادب کے نمایاں افسانہ نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
داستان مجاہد نسیم حجازی کی تحریر ہے۔
خانہ بدوش مستنصر حسین تارڑ صاحب کا تیسرا سفرنامہ ہے
جو کہ ان کی ابتدائی تصانیف میں سے ہے اور 'نکلے تیری تلاش میںاور 'اندلس میں اجنبی' کی طرح بیسٹ سیلرز میں شمار کیا جاتا ہے۔
اس کا پہلا ایڈیشن 1983ء میں شائع ہو
چوبال was written by Ahmed Nadeem Qasmi
He was first published in 1986
Khwaja Hasan Nizami was a Sufi of Chishti Islamic order.
Born: 1873, Delhi, India
Died: July 31, 1955, Delhi, India