علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟

علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟

Explanation

ہمالہ علامہ محمد اقبال کی وہ مشہور نظم ہے جو 1901ء میں شائع ہوئی تھی۔

اِس نظم سے محمد اقبال کی شہرت ہندوستان کے گوشہ گوشہ تک پھیل گئی تھی۔

ہمالہ لفظ دراصل اردو زبان کی ترکیب یعنی ہم+ آلہ = ہمالہ تشکیل پایا ہے جو سلسلہ کوہ ہمالیہ کا نام ہے۔

محمد اقبال کی یہ مشہور نظم مئی 1904ء میں لاہور کے مشہور ادبی رسالہ مخزن میں شائع ہوئی تھی۔

متن

اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاں 

چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں