آتش کدہ مشہور شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا مجموعہ کلام ہے
دھنک پر قدم کتاب کے مصنف بیگم اختر ریاض الدین ہیں۔
اقبالیات پھر شاعرِ مشرق محمد اقبال کے ایک استاد ہونے کے ناطے، نکلسن نے اقبال کی پہلی فلسفیانہ فارسی
شاعری کی کتاب اسرارِخودی کا انگریزی میں ترجم
The Secrets of the Self کے عنوان سے کیا۔ پروفیسر رینالڈ ایلیین نکلسن۔
ND5-5-2023
انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف مسعود حسن رضوی ادیب ہیں۔
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں یہ مصرعہ بہادر شاہ ظفر شاعر کا ہے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر فیض احمد فیض کا ہے۔
فردوس بریں عبد الحلیم شرر کا ایک تاریخی ناول ہے جس میں اسلام کے خلاف فرقہ باطنیہ کی سازشوں کا احوال خوب شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔
عبد الحلیم شرر نے اس ناول میں فرقہ باطنیہ کی سرگرمیوں پر تاریخی حوالے سے روشنی ڈالی ہے۔
”حسن کوزہ گر“ چار حصوں میں 28 صفحات پر محیط ن م راشد کی طویل ترین نظم ہے
مشہور کتاب ''تزک بابری'' کا تعلق ادب کی صنف آپ بیتی سے ہے۔