اقبال کی فارسی نظم اسرار خودی کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟
اقبال کی فارسی نظم اسرار خودی کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟
Explanation
اقبالیات پھر شاعرِ مشرق محمد اقبال کے ایک استاد ہونے کے ناطے، نکلسن نے اقبال کی پہلی فلسفیانہ فارسی
شاعری کی کتاب اسرارِخودی کا انگریزی میں ترجم
The Secrets of the Self کے عنوان سے کیا۔ پروفیسر رینالڈ ایلیین نکلسن۔
ND5-5-2023