شعر مکمل کریں: لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں: کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔
اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔
اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔
اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر درد ہیں۔
اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔
استاد بڑے غلام علی خان برصغیر کے کلاسیکل گلوکار تھے۔
استاد بڑے غلام علی خان 1902 میں قصور میں پیدا ہوئے۔
استاد بڑے غلام علی خان 23 اپریل 1968 کو انتقال کرگئے۔
حسرت موہانی نے 13 مئی 1951ء کو لکھنؤ میں وفات پائی۔
شمشاد بیگم 1919 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔
شمشاد بیگم نے اردو اور پنجابی زبان میں 1000 سے بھی زائد فلمی نغمے گائے۔
شمشاد بیگم 23 اپریل 2013 کو بھارت میں انتقال کرگئی۔
خواجہ معین الدین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ڈراما نویس تھے جو اپنے ڈرامے مرزا غالب بندر روڈ پر کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
حسرت موہانی کا اصل نام فضل الحسن تھا۔
حسرت موہانی قصبہ موہان ضلع اناؤ میں 1875ء میں پیدا ہوئے