اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام بتائیں؟
اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام بتائیں؟
Explanation
اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔
اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔
اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔
اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر درد ہیں۔
اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔