برصغیر کی پس پردہ گلوکارہ شمشاد بیگم کا انتقال کب ہوا؟
برصغیر کی پس پردہ گلوکارہ شمشاد بیگم کا انتقال کب ہوا؟
Explanation
شمشاد بیگم 1919 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔
شمشاد بیگم نے اردو اور پنجابی زبان میں 1000 سے بھی زائد فلمی نغمے گائے۔
شمشاد بیگم 23 اپریل 2013 کو بھارت میں انتقال کرگئی۔