حمایت علی شاعر 1926 کو اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔
حمایت علی شاعر 16 جولائی 2019 کو کینیڈا میں انتقال کرگئے۔
دئیے گئے حصوں کو مضمون نویسی کے اصولوں کے مطابق ترتیب دیں: 1.تعارف 2. دلائل 3. بحث 4. دلائل
مندرجہ ذیل تمام اقبال کی اردو شاعری کی کتابیں ہیں ماسوائے زبور عجم۔
Mir Ghulam Hasan, Urdu poet.
He is known for his masnavis, the most famous being Sihar-ul-Bayan.
Born: 1736, Delhi, India
Died: 1786, Lucknow, India
اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔
اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔
اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔
اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر درد ہیں۔
اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔
The book Hikayaat-o-ahtisasaat was written by Sajjad Hyder Yildirim (an Urdu short story writer)
معروف کتاب خیالستان بھی سجاد حیدر یلدرم نے لکھی ہے۔
رحیق المختوم ایک مشہور اسلامی کتاب ہے جس کے مصنف صفی الرحمان مبارک پوری ہیں۔
یہ کتاب پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر مبنی ہے۔
"قرات العین" ایک مشہور ناول ہے جس کی وجہ شہرت "آگ کا دریا" ہے، جو ممتاز مصنفہ "قرۃ العین حیدر" کی تخلیق ہے۔