علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام جو بانگ درا میں شامل ہے۔
ارمغان حجاز شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔
یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔
Author: Josh Malih Abadi
Year of publication: 1970
Language: Urdu
Subjects: Autobiography
ND14-3-2023
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے
جو 1924ء میں شائع ہوئی
۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی
اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
مولانا حسرت موہانی کا اصل نام فصل الحسن تھا۔
ابلیس کی مجلس شوری علامہ اقبال کی نظم ہے۔
اردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔