علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟

علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟

Explanation

علی پور کا ایلی اردو زبان کے مشہور ناولوں میں ایک ہے 
جو خودنوشت سوانح عمری کے انداز میں تحریر کیا گیا ہے، جس کے مصنف ممتاز مفتی ہیں۔