مشہور ڈرامہ مرزا غالب بند روڈ پر کس کی تصنیف ہے؟

مشہور ڈرامہ مرزا غالب بند روڈ پر کس کی تصنیف ہے؟

Explanation

خواجہ معین الدین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ڈراما نویس تھے جو اپنے ڈرامے مرزا غالب بندر روڈ پر کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔