نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

Explanation
آدمی نامہ مشہور نظم ہے جو نظیر اکبر آبادی نے لکھی۔
اس نظم میں انہوں نے مختلف قسم کے انسانوں کا ذکر بڑے دل چسپ اور حقیقت پسند انداز میں کیا ہے۔