خدا کی بستی ناول شوکت صدیقی نے 1957 میں لکھا تھا۔
اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔
اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔
اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔
اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر درد ہیں۔
اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔
رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ شبستان سرور نام سے کیا۔
آب کوثر مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر شیخ محمد اکرام کی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا احاطہ کرتے ہوئے لکھی گئیں۔
تین تصانیف (آب کوثر، رودکوثر اور موج کوثر) کے سلسلے کی پہلی کتاب کا عنوان ہے۔
جس میں اسلامی ہند و پاکستان کی عید مغلیہ سے پہلے والی مذہبی اور علمی تاریخ پر بیان ملتا ہے۔
محمد عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔
وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی ہے۔
ناول آخری آدمی کو پیلی مرتبہ 1957 میں لاہور سے شائع کیا گیا تھا۔
کتاب چچا چھکن امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے
نقش فریادی فیض احمد فیض کا شعری مجموعہ ہے۔
حسن منظر کا العاصفہ ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے۔
مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول ۔ "شہر خالی، کوچہ خالی" (کورونا کے شب و روز ۔ ایک ناول) وہ جو نا مساعد حالات میں کورونا کی وبا کے سامنے صف آرا ہو گئے