علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟

علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟

Explanation

زبور عجم علامہ محمد اقبال کا فارسی شاعری کا ایک مشہور مجموعہ ہے جو 1927 میں شائع ہوا۔