Ahsan Danish Born: 1914, Kandhla, India
Ahsan Danish Died: 1982, Lahore
وہ حروف یا الفاظ جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں، انہیں ردیف کہتے ہیں۔
ردیف قافیہ کے ساتھ ایک متواتر تکرار ہوتی ہے جو شاعری میں مخصوص مقام پر آتی ہے۔
The Call of the Marching Bell was the first Urdu philosophical poetry book by Muhammad Iqbal,
It is the one of the greatest poet-philosophers of Pakistan.
Originally published: 1924
*****
پنڈت رتن ناتھ سرشار ادیب اور شاعر تھے، تعلق کشمیر سے تھا۔
اپنے زمانے کے اخبارات میں مدیر رہے، سرکاری ملازمت بھی کی اور مضمون نگاری کے ساتھ تصنیف و ترجمہ کا شغل جاری رکھا۔
خوجی کا کردار ان کے ذہن کی اختراع ہے جسے انھوں نے فسانۂ آزاد میں متعارف کروایا۔-
آب حیات محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے۔
گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔
افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی ہے
Publication details: لاہور : سنگ میل پبلیشر ، ٢٠١٥
خلاصہ: ایک ممتاز پاکستانی افسانہ نگار اور شاعر کی مختصر کہانیاں۔
ND11-3-2023
ظاہر دار بیگ کا کردار توبت النصوح افسانے میں ملتا ہے۔
مرزا ظاہر دار بیگ ڈپٹی نذیر احمد کے ناول کا کردار ہے
دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے اسم ظرف زمان ہیں۔
ٹائیں ٹائیں فش ایک اردو محاورہ ہے جو اکثر بے نتیجہ اور بے سود کوشش یا گفتگو کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی معاملے میں کوئی نتیجہ نہ نکلے اور صرف وقت ضائع ہو۔
اس کا درست مطلب ہے:
بے نتیجہ
سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم منحوس ہونا ہے۔