مشتاقاحمدیوسفی (4 ستمبر 1921ء - 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاحنگار تھے۔
ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں مشتاق احمد یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔