دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

Explanation

دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے اسم ظرف زمان ہیں۔