ان میں السلام علیکم لفظ درست ہے۔
غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کلیم الدین احمد کا قول ہے۔
اصناف نظم میں "ہائیکو" تین مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق جاپان ملک سے ہے
مسدس چھ مصرعوں کے ایک بند پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔
اس کے پہلے چار مصرعے، ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتےہیں۔
خدا گنجے کو ناخن نہ دے: خدا کم حوصلہ اور کمینے کو اختیار نہ دے
The Hazara University is a public university located in Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
سینت سینت کر رکھنا سے کیا حفاظت سے رکھنا ہے۔
فقرہ مکمل کریں: اسے قے ہوئی تو باہر چلا جائے۔
Khwaja Hasan Nizami was a Sufi of Chishti Islamic order.
Born: 1873, Delhi, India
Died: July 31, 1955, Delhi, India
قلمی نسخے دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو مخطوطہ ھیں