وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟

وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟

Explanation

وہ حروف یا الفاظ جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں، انہیں ردیف کہتے ہیں۔

ردیف قافیہ کے ساتھ ایک متواتر تکرار ہوتی ہے جو شاعری میں مخصوص مقام پر آتی ہے۔