"اگر تم دیکھ پاتے( تو دیکھتے کہ اس وقت کیا گزر رہی تھی )، جب فرشتے کافروں کی روحیں قبض کر رہے تھے ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے کہ اب چکھو جلنے کا عذاب ۔
ابو الولید عتبہ بن ربیعہ عہد نبوی میں قریش کے مشہور بت پرست سرداروں میں سے ایک تھے۔ وہ ابو حذیفہ، ولید اور ہند کے والد اور ابو سفیان بن حرب کے سسر تھے۔
غزوہ بدر میں جناب حمزہ بن عبد المطلب نے عتبہ کو قتل کیا تھا۔
ترجمہ: کسی عورت کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائے ، صرف شوہر کے لیے چار مہینےدس دن کا سوگ ہے ۔