-
A. عقیدہ
-
B. عقاد
-
C. عقد
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
عقائد جمع ہے "عقیدہ" کی۔
جس کا مطلب ہے ایمان یا اعتقاد (جیسے اسلامی عقائد)۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. مشکل کشائی
-
C. گرہ لگائی ہوئی چیز
-
D. عقیدہ مندی
Explanation
عقیدہ عربی لفظ "عقد" سے نکلا ہے، جس کے معنی گرہ باندھنا یا مضبوطی سے باندھنا ہیں۔
اصطلاح میں، یہ کسی بات پر پختہ یقین رکھنے کو کہا جاتا ہے۔
-
A. آخرت کا
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. رسالت کا
-
D. توحید کا
Explanation
توحید اسلام کا بنیادی اور سب سے پہلا عقیدہ ہے، جس کا مطلب اللہ کی وحدانیت پر ایمان لانا ہے۔
تمام انبیاء نے سب سے پہلے توحید کی دعوت دی، کیونکہ یہی دین کی بنیاد ہے۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. اہل تشیع کی چار بنیادی کتابیں
-
C. اہل سنت کی چار بنیادی کتابیں
-
D. چار آسمانی کتب
Explanation
اصولِ اربعہ سے مراد اہلِ تشیع کی چار مستند حدیثی کتابیں ہیں، جو ان کے دینی عقائد و احکام کی بنیاد سمجھی جاتی ہیں۔
یہ چار کتابیں: الکافی، تہذیب الاحکام، الاستبصار، اور من لا یحضره الفقیہ ہیں۔
-
A. پھل
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. بیج
-
D. جڑ
Explanation
عقیدہ کو بیج سے تشبیہ دی جاتی ہے کیونکہ جیسے بیج سے درخت نشوونما پاتا ہے، ویسے ہی عقیدہ سے اعمال پروان چڑھتے ہیں۔
اگر بیج صحیح ہو تو درخت مضبوط ہوتا ہے، اسی طرح درست عقیدہ انسان کے کردار کو سنوار دیتا ہے۔
-
A. رسالت
-
B. نماز
-
C. زكوة
-
D. مج
Explanation
عقائد میں توحید (اللہ کی واحدیت) کے بعد رسالت کا درجہ آتا ہے۔
رسالت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبروں کو انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا
۔ اس کے بعد نماز، زکوة اور دوسرے ارکان آتے ہیں، لیکن عقائد میں سب سے اہم چیز توحید اور پھر رسالت ہے۔
عقیدہ کی مثال ۔۔۔۔۔۔۔ سے دی جاتی ہے۔
-
A. Tree
-
B. Plants
-
C. Seed
-
D. Flowers
Explanation
The example of Aqeeda is given as seed.
عقیدے کی مثال ایک بیج جیسی ہے اور عمل اس بیج سے اگنے والا پودا۔
-
A. مسلمان ہونا
-
B. ایمان
-
C. قائم کرنا
-
D. باندہی ہوئی
Explanation
عقیدہ دراصل لفظ "عقد" سے ماخوذ ہے ، جس کے معنی ہیں کسی چیز کو باندھنا ،جیسے کہا جاتا ہے |
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0