Explanation
اس فقرہ سے آپ کی مثبت اور منفی سوچ کے بارے میں پرکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے –
اگر کوئی بھی انسان اصالح چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ خود کو دوسروں کی نظر سے / نقطہ نظر سے دیکھے –
اور یہ ایک مثبت سوچ ہے
اگر آپ خود کو اپنی نظر سے دیکھیں گے تو آپ کو اپنے اندر بہت سی خامیاں نظر نہیں آئیں گی –
جب آپ خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھیں گے تو آپ کو بہت سی عادات ایسی ملیں گی جو اچھی نہیں ہیں –
اپنے آپ کو دوسروں کی نظر سے دیکھنے کے لئے بہت کم لوگ آمادہ ہیں –
یاد رکھے ہمیشہ وہی لوگ ترقی کرتے ہیں اور کامیاب رہتے ہیں جو خود کو دوسروں کے نقطہ نظر سے دیکھتے اور سوچتے ہیں کیوں کہ اس طرح بہت سی خامیاں دور کی جا سکتی ہیں – اور جب انسان میں سے خامیاں کم ہونے لگے تو سمجھ لیں کے اس انسان کی ترقی کا دور شروع ہے –
ND18-11-2022