میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ___ ہی فکرمند ہوں

میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ___ ہی فکرمند ہوں

Explanation

اگر آپ اپنے کیوجہ سے فکر مند رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے کام کے ساتھ مخلص ہیں 

اور اگر آپ اپنی زندگی کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں اور

مزید اپنی زندگی میں بہتری النا چاہتے ہیں

یاد رکھے آگے وہی لوگ پڑھتے ہیں، ترقی وہی لوگ کرتے ہیں جو اپنے کام اور اپنی زندگی کے حاالت کے بارے میں سوچتے ہیں – کیوں کہ ایک سوچ ہی ہے جو انسان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے


**

ND18-12-2022