میں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ___ دینے کے قابل ہوں
میں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ___ دینے کے قابل ہوں
Explanation
کوئی بھی کام مشکل نہیں ہوتا لیکن کسی بھی کام کو مکمل کرنے کے لئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے –
ریسکیو 1122 ایک ایسا محکمہ ہے یہاں آپ کو لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے بہت سے ایسے کام کرنے ہوں گے جو شاید آپ نے پہلے نہ کیے ہوں مثال کے طور پر 10 منزلہ بلڈنگ سے مریض کو لے کر باسکٹ سٹریچر کی مدد سے نیچے آنا ہے –
یا پھر پیٹرول سے بھرے کنٹینر کو لگی آگ بچانی ہے جہاں بلیوی یا ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کسی ایکسیڈنٹ پر آپ جائے وہاں لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹے اور بطور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن آپ کو خدمات سرانجام دینے پڑیں-
یہ تمام ایسے حاالت ہیں جن کے لیے بہت زیادہ ہمت درکار ہے اور ہمت بھی ایسی کے اپنے حاالت کو ہر صورت سازگار بنانا ہے – اگر آپ نے اپنے آپ کو کسی بھی مشکل کام کو کرنے کے لیے فوری ہمت دے سکتے ہیں تو یقینا آپ ریسکیو 1122 کے لئے ایک موزوں امیدوار ثابت ہو سکتے ہیں –
ND18-11-2022