جب مجھے ضرورت ہو میں اپنے ___ کو دبا سکتا ہوں

جب مجھے ضرورت ہو میں اپنے ___ کو دبا سکتا ہوں

Explanation

انسان کے جذبات ایک فطرتی عمل ہے –

اور ہر انسان کے جذبات ہیں- بہت سے لوگ اپنے جذبات پر قابو پانا جانتے ہیں اور بہت سے اس سے بالکل بھی واقف نہیں ہیں 

جو لوگ اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں، وہ بہت سے نقصانات سے بچ جاتے ہیں

اور ایسے لوگ جو اپنے جذبات کو قابو میں نہیں رکھ سکتے ایسے لوگوں کو جذباتی کہا جاتا ہے

اور جذباتی لوگ ہمیشہ نقصان اٹھاتے ہیں

جذباتی لوگوں کو کسی محکمے یا معاشرے میں ترجیح نہیں دی جاتی –