میں کبھی دوسرے لوگوں کی گفتگو میں ___ نہیں ڈالتا

میں کبھی دوسرے لوگوں کی گفتگو میں ___ نہیں ڈالتا

Explanation

یہ فقرہ ادھورہ پوچھا گیا ہے –

لیکن آپ نے اسے حل کرتے وقت یہ ظاہر کرنا ہے کہ آپ کسی کی گفتگو میں مداخلت نہیں کرتے –

اگر آپ سے مشورہ مانگا جائے تو تب ہی آپ اس میں شامل ہوتے ہیں

یاد رکھئے سائیکومیٹرک ٹیسٹ میں چند سواالت ایسے ہوتے ہیں جن کا جواب آپ ادھورا دیتے ہیں لیکن اس جواب کی تصدیق انٹرویو میں سائیکیڑسٹ / انٹرویو پینل کرتا ہے 

اس لیے پیپر میں جوابات دیتے وقت اپنے ذہن میں سواالت و جوابات یاد رکھے اور انٹرویو میں ان سے متعلقہ جوابات بھی احتیاطا تیار کرکے جائیں مثال کے طور پر آپ سے انٹرویو میں پوچھ لیا جاتا ہے کہ آپ لوگوں کی گفتگو میں شامل کیوں نہیں ہوتے ؟ تو آپ اس کا یہ جواب دے سکتے کہ میں دوسروے کی گفتگو میں بالوجہ شامل نہیں ہوتا / مداخلت نہیں کرتا-

ND18-11-2022