Compilation of Quranic Manuscripts
نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
Answer: حضرت ابو بکر
Explanation
حضرت ابو بکر صدیق اسلام کے پہلے خلیفہ تھے۔
جمع قرآن کے لئے سب سے پہلے تو یہ اعلان عام کر دیا گیا کہ جس شخص کے پاس قرآن کریم کی لکھی ہوئی کوئی آیت بھی ہو وہ سیدنا زیدؓ کے پاس لے آئے
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- کس صحابی رضہ نے اپنے عہد خلافت میں قرآن مجید کی متعدد نقول تیار کراکے تمام صوبائی دارالحکومتوں کو ایک ایک نسخہ بھیجا تھا؟
- قرآن کریم کے مطابق روزے کا مقصد کیا ہے؟
- نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام احمد قرآن کریم کی کس سورہ میں آیا ہے؟
- کون سے صحابی غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ رہے؟
- کس نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا حکم دیا؟
- کس صحابی نے نبی کریم صہ کی دس سال خدمت کی مگر آپ نے کبھی بھی تلخ بات نہ کی؟
- قیصر روم کے پاس نبی کریم صہ نے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
- قرآن کریم میں نفس کی کتنی اقسام بیان کی گئی ہیں؟
- نبی کریم صہ نے اسود عنسی کو قتل کرنے کے لیے کس صحابی کو روانہ فرمایا تھا؟
- پہلا سجدہ قرآن کریم کے کونسی سورت میں آیا ہے؟