Mention of Prophet Muhammad in Quran
نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام احمد قرآن کریم کی کس سورہ میں آیا ہے؟
Answer: سورہ صف
Explanation
کلام پاک میں نام احمد ایک مرتبہ جبکہ نام محمد چار مرتبہ آیا ہے
This question appeared in
Past Papers (7 times)
FPSC Past Papers (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (3 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکے سے مدینے ہجرت کی وجہ کیا تھی؟
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟
- نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دو زرہیں پہنی ہوئی تھیں..
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے انبیاء پر کتنی چیزوں کی وجہ سے فضیلت دی گئی؟
- قرآن کریم کی سورہ احقاف کی آیت نمبر 35 میں اللہ تعالی نے ــــــــــــــــــ کے بارے میں فرمایا ہے۔
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ حبشہ کو اپنا سفیر کون بھیجا؟
- اُمتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ کو خصوصی طور قرآن مجید میں _______؟
- نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟
- اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ 'بیشک نماز مومنوں پر اوقات مقررہ میں ادا کرنا فرض ہے' یہ آیت قرآن مجید کی کونسی سورت ہے؟