نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دو زرہیں پہنی ہوئی تھیں..
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دو زرہیں پہنی ہوئی تھیں..
Explanation
نبی ﷺ نے غزوۂ احد کے دن دشمنوں کے نیزوں اور تیروں سے بچنے کے لیے لوہے سے بنی دو قمیصیں پہن رکھی تھیں
آپ ﷺ ایک چٹان کی طرف جانے کے لیے کھڑے ہوئے