لفظ پاکستان ،مملکت خداداد کا یہ خوب صورت نام چوہدری رحمت علی نے وضع کیا تھا
یہ نام پنجاب کے پ، شمالی مغربی سرحدی (افغانیہ) کے الف، کشمیر کے ک، سندھ کے س اور بلوچستان کے تان کا مرکب ہے۔
We do not use an article before the names of most cities, including Peshawar.
The sentence is correct as: "Do you still live in Peshawar?"
حدیث میں آتا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنوں پر چڑھ کر آگے جائے، وہ جہنم کی طرف پُل بناتا ہے۔
اس عمل کو نبی کریم ﷺ نے ناپسند فرمایا کیونکہ یہ تکلیف دہ اور بے ادبی ہے۔
جنگ یمامہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دورِ خلافت میں لڑی گئی۔
یہ جنگ جمادی الاخری 12 ہجری میں یمامہ کے مقام پر ہوئی۔
جنگ مسلمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی، جس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔
اس جنگ میں 1200 مسلمان شہید ہوئے۔
My cousin lives on Mall Road.
Generally on is used for roads and streets.
On is a preposition here.
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کی سیاسی جماعت ہے۔
جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی
زکوٰۃ کا مقصد دولت کو چند ہاتھوں میں جمع ہوجانے سے روکنا ہے۔
زکوٰۃ اسلام کا ایک اہم ارکان ہے جو دو ہجری کو فرض ہوا تھا۔
نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔
مسلم لیگ کے لئے 1923-1934 کا زمانہ زوال اور مشکلات کا دور کہا جاتا ہے، اس دور میں مسلم لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی تھی۔
During the period 1923-1934, Muslim League was divided in two factions.