پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

Explanation

لفظ پاکستان  ،مملکت خداداد کا یہ خوب صورت نام چوہدری رحمت علی نے وضع کیا تھا

یہ نام پنجاب کے پ، شمالی مغربی سرحدی (افغانیہ) کے الف، کشمیر کے ک، سندھ کے س اور بلوچستان کے تان کا مرکب ہے۔