آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد نواب خواجہ سمیع اللہ نے 30 دسمبر 1906 کو رکھی۔
جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ کو 1913 میں جوائن کیا تھا۔
صدرمملکت جنرل محمد ضیا ٗ الحق نے زکاة و عشر آرڈیننس 20جون 1980 کو جاری کیا
پیسا ٹاور، جھکا ہوا مینار اٹلی میں واقع ہے۔
Easy means آسان
Simple means سادہ یا آسان
حضرت ابو بکر صدیق اسلام کے پہلے خلیفہ تھے۔
جمع قرآن کے لئے سب سے پہلے تو یہ اعلان عام کر دیا گیا کہ جس شخص کے پاس قرآن کریم کی لکھی ہوئی کوئی آیت بھی ہو وہ سیدنا زیدؓ کے پاس لے آئے
The terms "more loudly" and "most loudly" are the comparative and superlative forms of the adverb "loudly."
He speaks more loudly than a loudspeaker.
۔فتح مکہ سے پہلے بنو خزاء کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی
8 ہجری میں بنو بکر اور قریش نے بنو خزاء پر حملہ کر دیا تو ان کاایک وفد مدینہ منورہ دربار رسالت میں حاضر ہو کر طالب امداد ہوا
نہرو رپورٹ 1928 میں پیش کیا گیا جس کے جواب میں قائداعظم نے 1929 میں اپنے مشہور چودہ نکات پیش کیئے تھے۔
یاقت باغ راولپنڈی میں واقع ہے۔
پہلے اس کا نام ایسٹ انڈیا کمپنی گارڈن تھا۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان اسی باغ میں قتل ہوئے تھے۔