لیاقت باغ کہاں واقع ہے؟

لیاقت باغ کہاں واقع ہے؟

Explanation

یاقت باغ راولپنڈی میں واقع ہے۔

پہلے اس کا نام ایسٹ انڈیا کمپنی گارڈن تھا۔

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان اسی باغ میں قتل ہوئے تھے۔