نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
Explanation
حضرت ابو بکر صدیق اسلام کے پہلے خلیفہ تھے۔
جمع قرآن کے لئے سب سے پہلے تو یہ اعلان عام کر دیا گیا کہ جس شخص کے پاس قرآن کریم کی لکھی ہوئی کوئی آیت بھی ہو وہ سیدنا زیدؓ کے پاس لے آئے