جب مسلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تو اس کی سرکوبی کے لئے حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے لشکر روانہ فرمایا اور مسلمہ کذاب کے لشکر کو شکست ہوئی۔ اس جنگ میں تقریباً کتنے صحابی اور تابعین شہید ہوئے؟

Explanation

جنگ یمامہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دورِ خلافت میں لڑی گئی۔

یہ جنگ جمادی الاخری 12 ہجری میں یمامہ کے مقام پر ہوئی۔

جنگ مسلمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی، جس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔

اس جنگ میں 1200 مسلمان شہید ہوئے۔