کس صحابی نے نبی کریم صہ کی دس سال خدمت کی مگر آپ نے کبھی بھی تلخ بات نہ کی؟

کس صحابی نے نبی کریم صہ کی دس سال خدمت کی مگر آپ نے کبھی بھی تلخ بات نہ کی؟

Explanation

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے دس سال نبی کریم ﷺ کی خدمت کی اور آپ نے کبھی بھی تلخ بات نہیں کی۔

حضرت انس نے خود فرمایا کہ آپ ﷺ کی طبیعت بہت نرم اور مہربان تھی، اور آپ ﷺ نے ہمیشہ ان کے ساتھ حسن سلوک رکھا۔