دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
Answer: سبط علی صبا
Explanation
سید سبط علی صبا 38 برس پہلے 14؍ مئی 1980ء کوصرف ساڑھے چوالیس برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ۔۔
وہ 11نومبر 1935ء کو کوٹلی لوہاراں ،ضلع سیالکوٹ میں پید اہوئے۔
ابتدائی تعلیم رڑکی(بھارت) اور سیالکوٹ سے حاصل کی۔
پہلے پاک فوج اور پھر پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کینٹ میں ملازم رہے۔
ان کے انتقال کے بعد ’’طشت مراد‘‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ 1986ء میں چھپا۔
حالانکہ انہوں نے خود مجموعۂ کلام کا نام ’’ ابرِ سنگ‘‘ طے کیا تھا۔ اس نام سے بعد میں شائع بھی ہوا۔
This question appeared in
Past Papers (9 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (4 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Intelligence Officer Past Papers & Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم کیا ہے؟
- مواخات کے موقع پر نبی کریم صہ نے کس صحابی کے مکان پر مہاجرین اور انصار کو جمع فرمایا؟
- اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
- محصنات کن لوگوں کو کہا جاتا ہے ؟
- اجرک کس صوبے کے لوگوں میں عام ہے؟
- انھوں نے لوگوں کی مدد کی۔ فعل کی کونسی قسم ہے؟
- کروانا ویکسینیشن اب تک کتنے لوگوں کو لگ چکی ہے،
- میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ___ میں اچھا ہوں
- میں دوسرے لوگوں کے سا تھ ------- کو حل کرنے میں اچھا ہوں۔
- میں فرض شناس لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔