میں دوسرے لوگوں کے سا تھ ------- کو حل کرنے میں اچھا ہوں۔
میں دوسرے لوگوں کے سا تھ ------- کو حل کرنے میں اچھا ہوں۔
Explanation
بظاہر یہ فقرے ایک سادہ سا فرق معلوم ہوتا ہے۔ لیکن اس فقرے سے آپ کی صلا حیت معلوم ہوتی ہے۔
کہ آپ کس حد تک سمجھے ہوۓ اور سلجھے ہوۓ انسان ہیں۔ مسائل اور معاملات کو وہی لوگ حل کر سکتے ہیں جو عقل و فہم اور سمجھ بوجھ رکھتے ہوں۔ اور سائیکو میٹرک ٹیسٹ کا بنیادی مقصدیہی ہے کہ ہی سمجھدار سجھے لوگوں کا انتہاب کرنا۔
دوسری سائید اس فقرے کی یہ ہیں کہ اس فقرے سے آپ کا ٹیم ورک ظاہر ہوتا ہے۔ آپ لوگوں کے ساتھ مل جل کر کام کرتے ہیں- اور رئسکیو 1122 ایک ایسا ڈیپار ٹمنٹ ہیں جہا ہ ٹیم ورک کو بہت ترجیح دی جاتی ہے۔