اجرک کس صوبے کے لوگوں میں عام ہے؟

اجرک کس صوبے کے لوگوں میں عام ہے؟

Explanation

ٹوپی اور اجرک صوبہ سندھ کے لوگوں میں عام ہیں۔


ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار والے دن سندھ میں ٹوپی اجرک ڈے بھی منایا جاتا ہے۔