انھوں نے لوگوں کی مدد کی۔ فعل کی کونسی قسم ہے؟

انھوں نے لوگوں کی مدد کی۔ فعل کی کونسی قسم ہے؟

Explanation

جملے "انھوں نے لوگوں کی مدد کی" میں "کی" فعل ماضی کی مثال ہے۔

فعل ماضی وہ فعل ہوتا ہے جو ماضی میں وقوع پذیر ہو چکا ہو۔