میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ___ میں اچھا ہوں

میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ___ میں اچھا ہوں

Explanation

گفتگو کرنا ایک خوبی ہے 

جو لوگ بہترین گفتگو کرسکتے ہیں یا مختلف لوگوں کے ساتھ اچھے طریقے سے گفتگو کو جاری رکھ سکتے ہیں ان میں خود اعتمادی دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے 

جو لوگ پر اعتماد رہتے ہیں انہیں سائیکو میٹرک کے ٹیسٹ کے عالوہ بھی مختلف محکموں ،کمپنیوں ، سوسائٹیوں میں دوسرے لوگوں کی نسبت ترجیح دی جاتی ہے 

اس لئے اپنی اندر مکمل خود اعتمادی کے ساتھ گفتگو کرنے کی صالحیت پیدا کریں 

آپ کو کسی بھی حاالت میں کسی قسم کے لوگوں سے بھی گفتگو کرنا پڑے تو آپ کے لیے فائدہ مند ہو 


 ND18-11-2022